أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَيُبَيِّنُ اللّٰهُ لَـكُمُ الۡاٰيٰتِ‌ؕ وَاللّٰهُ عَلِيۡمٌ حَكِيۡمٌ‏ ۞

ترجمہ:

اور اللہ تمہارے لئے آیتیں بیان فرما رہا ہے اور اللہ بہت علم والا بہت حکمت والا ہے

القرآن – سورۃ نمبر 24 النور آیت نمبر 18