أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

يَوۡمَئِذٍ يُّوَفِّيۡهِمُ اللّٰهُ دِيۡنَهُمُ الۡحَـقَّ وَيَعۡلَمُوۡنَ اَنَّ اللّٰهَ هُوَ الۡحَـقُّ الۡمُبِيۡنُ ۞

ترجمہ:

اس دن اللہ حق اور انصاف کے ساتھ ان کو پورا پورا بدلہ دے گا، اور وہ جان لیں گے کہ بیشک اللہ ہی برحق ہے حقائق کو منکشف کرنے والا

القرآن – سورۃ نمبر 24 النور آیت نمبر 25