رات میں 13 رکعتیں
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.
حدیث نمبر 417
روایت ہے انہی سے فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات میں ۱۳ رکعتیں پڑھتے تھے جن میں وتر بھی ہیں اور فجر کی سنتیں بھی ۱؎(مسلم)
شرح
۱؎ لہذا تہجد آٹھ رکعت پڑھتے تھے اور وتر تین رکعت پھر سنت فجر دو رکعت،تہجد کی آٹھ رکعتیں اکثری عمل تھا۔