وَاَقِيۡمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰ تُوا الزَّكٰوةَ وَاَطِيۡـعُوا الرَّسُوۡلَ لَعَلَّكُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 24 النور آیت نمبر 56
sulemansubhani نے Friday، 12 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاَقِيۡمُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰ تُوا الزَّكٰوةَ وَاَطِيۡـعُوا الرَّسُوۡلَ لَعَلَّكُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اور نماز قائم کرو اور زکوۃ ادا کرو اور رسول کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے
تفسیر:
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور نماز قائم کرو اور زکوۃ ادا کرو اور رسول کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔ (النور : ٥٦ )
نماز قائم کرنے اور زکواۃ ادا کرنے کی تفسیر البقرہ : ٤٣ میں گزر چکی ہے اور رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحم کیا جائے اس کی تفسیر آل عمران : ١٣٢میں گزر چکی ہے، وہاں ملاحظہ فرمائیں۔
تبیان القرآن – سورۃ نمبر 24 النور آیت نمبر 56
ٹیگز:-
قائم , Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , زکوۃ , نماز , تبیان القرآن , رحم , اطاعت , سورہ النور , سورہ نور