أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اُنْظُرۡ كَيۡفَ ضَرَبُوۡا لَـكَ الۡاَمۡثَالَ فَضَلُّوۡا فَلَا يَسۡتَطِيۡعُوۡنَ سَبِيۡلاً ۞

ترجمہ:

بھلا آپ دیکھیے انہوں نے آپ کے لئے کیسی مثالیں گھڑ رکھی ہیں پس وہ گمراہی میں مبتلا ہوگئے اب وہ کسی طرح ہدایت پر نہیں آسکتے۔

القرآن – سورۃ نمبر 25 الفرقان آیت نمبر 9