دین، جان، مال بچّے کی حفاظت کا وظیفہ
sulemansubhani نے Sunday، 14 June 2020 کو شائع کیا.
142۔ دین، جان، مال بچّے کی حفاظت کا وظیفہ
وظیفہ:
بِسْمِ اللّٰہِ عَلٰی دِیْنِیْ بِسْمِ اللّٰہِ عَلٰی نَفْسِیْ وَلدی وَاَھْلِیْ وَمَالِیْ
فضیلت: تین تین مرتبہ صبح و شام اس دعا کو پڑھنے سے دین، ایمان، جان، مال اور اولاد سب محفوظ رہیں گے۔
ٹیگز:-