وَكَذٰلِكَ جَعَلۡنَا لِكُلِّ نَبِىٍّ عَدُوًّا مِّنَ الۡمُجۡرِمِيۡنَؕ وَكَفٰى بِرَبِّكَ هَادِيًا وَّنَصِيۡرًا ۞- سورۃ نمبر 25 الفرقان آیت نمبر 31
sulemansubhani نے Sunday، 14 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَكَذٰلِكَ جَعَلۡنَا لِكُلِّ نَبِىٍّ عَدُوًّا مِّنَ الۡمُجۡرِمِيۡنَؕ وَكَفٰى بِرَبِّكَ هَادِيًا وَّنَصِيۡرًا ۞
ترجمہ:
اور ہم نے اسی طرح ہر نبی کے لئے مجرمین میں سے دشمن بنا دیئے ہیں، اور آپ کا رب آپ کو ہدیات دینے اور آپ کی مدد کرنے کے لئے کافی ہے
القرآن – سورۃ نمبر 25 الفرقان آیت نمبر 31
ٹیگز:-
Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , تبیان القرآن , القرآن , سورہ الفرقان