وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا مُبَشِّرًا وَّنَذِيۡرًا ۞- سورۃ نمبر 25 الفرقان آیت نمبر 56
sulemansubhani نے Sunday، 14 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا مُبَشِّرًا وَّنَذِيۡرًا ۞
ترجمہ:
اور ہم نے آپ کو صرف ثواب کی بشارت دینے والا اور عذاب سے ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے
تفسیر:
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : اور ہم نے آپ کو صرف ثواب کی بشارت دینے والا اور عذاب سے ڈرانے والا بنا کر بھیجا ہے۔ (الفرقان : ٥٦ )
یعنی ہم نے آپ کو کافروں کا حمایتی بنا کر بھیجا ہے اور نہ ان کو جبراً مسلمان کرنے والا بنا کر بھیجا ہے۔
تبیان القرآن – سورۃ نمبر 25 الفرقان آیت نمبر 56
ٹیگز:-
ڈرانے , Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , ثواب , عذاب , تبیان القرآن , بشارت , سورہ الفرقان