أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَا‌ ؕ حَسُنَتۡ مُسۡتَقَرًّا وَّمُقَامًا‏ ۞

ترجمہ:

وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہوں گے وہ ٹھیرنے اور رہنے کی عمدہ جگہ ہے

القرآن – سورۃ نمبر 25 الفرقان آیت نمبر 76