143۔ شیطان اور اس کے لشکر سے بچاؤ کے لئے

وظیفہ: صبح کے وقت گیارہ مرتبہ سورئہ اخلاص پڑھی جائے۔

فضیلت: اس کے پڑھنے سے اگر شیطان مع اپنے لشکر کے کوشش کرے کہ اس سے گناہ کرائے تو بھی نہ کراسکے گا جب تک بندہ خود گناہ نہ کرے۔