144۔ آنکھوں کی بینائی تیز کرنے اور اندھے پن سے بچاؤ کے لئے

وظیفہ: جو شخص نامِ محمد ﷺ پر انگوٹھے چومنے کی عادت بنالے اس شخص کی آنکھوں کی روشنی تیز ہوگی ایسا شخص کبھی اندھا نہیں ہوگا۔