أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَاَ لۡقٰى عَصَاهُ فَاِذَا هِىَ ثُعۡبَانٌ مُّبِيۡنٌ‌ ۞

ترجمہ:

پس موسیٰ نے اپنا عصا ڈال دیا تو وہ یکایک کھلم کھلا اژدھا بن گیا

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 32