أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَاۡتِيَا فِرۡعَوۡنَ فَقُوۡلَاۤ اِنَّا رَسُوۡلُ رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَۙ ۞

ترجمہ:

لہٰذا تم دونوں فرعون کے پاس جائو اور کہ ہم دونوں رب العلمین کے رسول (بھیجے ہوئے) ہیں

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 16