أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالَ رَبُّكُمۡ وَرَبُّ اٰبَآئِكُمُ الۡاَوَّلِيۡنَ‏ ۞

ترجمہ:

(موسیٰ نے) کہا وہ تمہارا اور تمہارے پہلے باپ دادا کا رب ہے

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 26