توہین برادشت نہیں
sulemansubhani نے Wednesday، 17 June 2020 کو شائع کیا.
توہین برادشت نہیں
خواجۂ پاک کی شان میں گستاخی کرنے والے مردود و لعین و خبیث ٹی وی اینکر “دیوگَن ” کی مذمت
،،، ======
توہین کرنے والے ترے منہ میں خاک و آگ
اِس کی سزا دلا کے رہیں گے ہم اب تجھے
======
قانونی چارہ جوئ تو اپنی جگہ مگر
رسوا کرے گی خواجہ کی چشم غَضَب تجھے
======
یہ سارا ہند پلتا ہے ان کی پناہ میں
معلوم کیا نہیں وہ سخا اور لقب تجھے
======
سب حق پسند لوگوں کی ہے آواز ہے یہی
قَہرِ خدا کی مار پڑے ،، بے ادب تجھے
======
ہرگز نہیں گوارا یہ گستاخی اے لعین
مل کر سبق سکھائیں گے ہم لوگ سب تجھے
======
فَرطِ غَضَب سے چشمِ فریدی بھی سُرخ ہے
برباد اور تباہ کرے ،، میرا رب تجھے
======
از فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان
+96899633908