سلطان الہند حضور خواجہ غریب نواز علیہ الرحمۃ کی شان اقدس میں ٹی وی اینکر کی گستاخی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے اہلسنت متحرک ہیں….. اور قانونی کارروائی کے لئے مستعد….. جماعت رضائے مصطفیٰ بریلی شریف، رضا اکیڈمی ممبئی، انجمن برکات رضا ممبئی سمیت اہلسنت کی نمایاں خانقاہوں نے بھی گستاخ پر سخت کارروائی کی ڈیمانڈ کی…. خانقاہ برکاتیہ مارہرہ شریف نے حکومت سے فوری اقدام کا مطالبہ کیا….. ہم تمام اقدامات کی تائید کرتے ہیں….