أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالَ نَعَمۡ وَاِنَّكُمۡ اِذًا لَّمِنَ الۡمُقَرَّبِيۡنَ ۞

ترجمہ:

فرعون نے کہا ہاں اس صورت میں تم میرے خواص اور مقربین سے ہو جائو گے

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 42