أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالُوۡۤا اَرۡجِهۡ وَاَخَاهُ وَابۡعَثۡ فِى الۡمَدَآئِنِ حٰشِرِيۡنَۙ ۞

ترجمہ:

انہوں نے کہا اس کو اور اس کے بھائی کو ٹھیراو اور (مختلف) شہروں میں جادوگروں کو اکٹھا کرنے والوں کو بھیج دو

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 36