مناظر اسلام شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا عبدالتواب صدیقی کا وصال
افسوسناک خبر
مناظر اسلام شیخ الحدیث حضرت علامہ مولانا عبدالتواب صدیقی صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ پاک اننکے درجات کو بلند فرمائے ان کی دینی قومی سماجی خدمات کو اپنے بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے لواحقین پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
خبرِ غم ❗مناظرِ اسلام شیخ الحدیث مولانا محمد عبد التواب صدیقی اچھروی اس دنیائے فانی سے کوچ فرما گئے ۔۔۔۔
آپ محقق اہلسنت مناظرِ اسلام حضرت مولانا محمد عمر اچھروی علیہ رحمہ کے صاحبزادے تھے ۔
لاکھوں سلام 🌸۔۔۔۔۔۔جو کینسر جیسے مہلک مرض کے باوجود بھی روزانہ کتب احادیث پڑھانے تشریف لاتے تھے اور وہ بھی بلاناغہ
یہ انکی حضورﷺ کی احادیث سے محبت اور اخلاص تھا جو روزانہ انہیں کھینچ لاتا ہے۔۔۔۔
آئے دن علماء دنیا سے رخصت ہوتے چلے جا رہے ہیں علم اٹھتا چلا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔ 😞
اللہ کریم “مناظرِ اسلام، شیخ الحدیث،حضرت علامہ مولانا محمد عبد التواب صدیقی صاحب” کی بےحساب بخشش فرمائے اور جنت میں اپنے حبیب مکرم کا پڑوس عطا فرمائے آمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم 💚
