أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

يُّرِيۡدُ اَنۡ يُّخۡرِجَكُمۡ مِّنۡ اَرۡضِكُمۡ بِسِحۡرِهٖ ‌ۖ فَمَاذَا تَاۡمُرُوۡنَ‌ ۞

ترجمہ:

یہ اپنے جادو کے ذریعہ تم کو تمہارے ملک سے نکالنا چاہتا ہے، سو اب تم کیا مشورہ دیتے ہو ؟

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 35