شہادت کے حصول کے لئے
sulemansubhani نے Thursday، 18 June 2020 کو شائع کیا.
146۔ شہادت کے حصول کے لئے
وظیفہ:
اللّٰھُمَّ ارْزُقْنِیْ شَھَادَۃً فِیْ سَبِیْلِک
وَاجْعَلْ مَوْتِیْ فِیْ بَلَدِ رَسُوْلِکَ
فضیلت: ہر نماز کے بعد اس دُعا کو ایک مرتبہ پڑھنے سے مدینہ منورہ میں شہادت کی موت نصیب ہوگی۔
ٹیگز:-