أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالَ اَفَرَءَيۡتُمۡ مَّا كُنۡتُمۡ تَعۡبُدُوۡنَۙ ۞

ترجمہ:

ابراہیم نے کہا اچھا یہ بتائو کہ تم کن کی عبادت کرتے رہے تھے

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 75