أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِؕ هَلۡ يَنۡصُرُوۡنَكُمۡ اَوۡ يَنۡتَصِرُوۡنَؕ ۞

ترجمہ:

اللہ کو چھوڑ کر کیا وہ تمہاری مدد کرسکتے ہیں یا وہ تمہارا بدلہ لے سکتے ہیں

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 93