أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَبُرِّزَتِ الۡجَحِيۡمُ لِلۡغٰوِيۡنَۙ ۞

ترجمہ:

اور مگر اہوں کے لیے دوزخ کو ظاہر کیا جائے گا

تفسیر:

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 91