أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِنِّىۡۤ اَخَافُ عَلَيۡكُمۡ عَذَابَ يَوۡمٍ عَظِيۡمٍؕ ۞

ترجمہ:

بیشک مجھے تم پر عظیم دن کے عذاب کا خطرہ ہے۔

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 135