أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِنِّىۡ لَـكُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِيۡنٌ‌ۙ ۞

ترجمہ:

بیشک میں تمہارے لئے امانت دار رسول ہوں۔

اس رکوع میں ۱۲۷-۱۲۳ تک کی آیات وہی ہیں جو اس سے پہلے حضرت نوح علیہ اسلام کے قصہ میں گذر چکی ہیں ان کی دوبارہ تفسیر لکھنے کی ضرورت نہیں ہے ان کو وہیں دیکھ لیا جائے۔ تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 125