أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَاتَّقُوا اللّٰهَ وَاَطِيۡعُوۡنِ‌ ۞

ترجمہ:

سو تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعات کرو۔

اس رکوع میں ۱۲۷-۱۲۳ تک کی آیات وہی ہیں جو اس سے پہلے حضرت نوح علیہ اسلام کے قصہ میں گذر چکی ہیں ان کی دوبارہ تفسیر لکھنے کی ضرورت نہیں ہے ان کو وہیں دیکھ لیا جائے۔ تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 126