فَاتَّقُوۡا اللّٰهَ وَ اَطِيۡعُوۡنِۚ ۞- سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 108
sulemansubhani نے Friday، 19 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَاتَّقُوۡا اللّٰهَ وَ اَطِيۡعُوۡنِۚ ۞
ترجمہ:
سو تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
اس کے بعد حضرت نوح نے فرمایا : سو تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔ (الشعرا : ١٠٨)
یعنی جب میرا رسول ہونا دلیل سے ثابت ہوگیا تو پھر تم میری اطاعت کرو، اور اللہ کے عذاب سے ڈرو، کیونکہ اگر تم میری اطاعت نہیں کرو گے تو تم پر اللہ عذاب نازل فرمائے گا، لہٰذا تم میرے کہنے سے اللہ کو واحد مانو، اور شرک اور بت پرستی کو ترک کردو۔
القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 108
ٹیگز:-
القرآن , اللہ , اللہ تعالیٰ , حضرت نوح , اطاعت , سورہ الشعراء , ڈرو , Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , تبیان القرآن