أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَمَاۤ اَسۡـئَـلُكُمۡ عَلَيۡهِ مِنۡ اَجۡرٍ‌ۚ اِنۡ اَجۡرِىَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ ۞

ترجمہ:

اور میں تم سے اس (تبلیغ دین) یر کوئی اجرت طلب نہیں کرتا، میرا اجر تو صرف رب العلمین پر ہے۔

اس رکوع میں ۱۲۷-۱۲۳ تک کی آیات وہی ہیں جو اس سے پہلے حضرت نوح علیہ اسلام کے قصہ میں گذر چکی ہیں ان کی دوبارہ تفسیر لکھنے کی ضرورت نہیں ہے ان کو وہیں دیکھ لیا جائے۔ تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 127