أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

الَّذِيۡنَ يُفۡسِدُوۡنَ فِى الۡاَرۡضِ وَ لَا يُصۡلِحُوۡنَ ۞

ترجمہ:

جو زمین میں فساد پھیلاتے ہیں اور اصلاح نہیں کرتے

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 152