أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اِلَّا عَجُوۡزًا فِى الۡغٰبِرِيۡنَ‌ۚ ۞

ترجمہ:

سو ایک بوڑھی عورت کے جو باقی رہنے والوں میں سے تھی

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 171