أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَنَجَّيۡنٰهُ وَ اَهۡلَهٗۤ اَجۡمَعِيۡنَۙ ۞

ترجمہ:

سو ہم نے ان کو اور ان کے تمام گھر والوں کو نجات دے دی

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 170