أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَلَا تَمَسُّوۡهَا بِسُوۡٓءٍ فَيَاۡخُذَكُمۡ عَذَابُ يَوۡمٍ عَظِيۡمٍ‏ ۞

ترجمہ:

تم اس کے ساتھ کوئی برائی نہ کرنا ‘ ورنہ بڑے دن کا عذاب تم کو پکڑ لے گا

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 156