أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَمَاۤ اَسۡـئَـلُكُمۡ عَلَيۡهِ مِنۡ اَجۡرٍ‌ۚ اِنۡ اَجۡرِىَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الۡعٰلَمِيۡنَ ۞

ترجمہ:

اور میں تم سے اس (تبلیغ دین) پر کوئی اجرت طلب نہیں کرتا ‘ میرا اجر تو صرف رب العالمین پر ہے

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 164