پوری دنیا میں سب سے زیادہ عمل بُلند کرنے کے لئے
sulemansubhani نے Saturday، 20 June 2020 کو شائع کیا.
148۔ پوری دنیا میں سب سے زیادہ عمل بُلند کرنے کے لئے
وظیفہ: تینتیس (33) مرتبہ سُبْحَانَ اللّٰہِ، تینتیس (33) مرتبہ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ، چونتیس (34) مرتبہ اَللّٰہُ اَکْبَرُ اور ایک مرتبہ چوتھا کلمہ پڑھیں۔
فضیلت: جو شخص ہر فرض نماز کے بعد یہ عمل کرے اُس دن پوری دنیا میں کسی کا عمل اس سے زیادہ نہ ہوگا جو اس کی طرح عمل کرے۔
ٹیگز:-