أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قَالُوۡۤا اِنَّمَاۤ اَنۡتَ مِنَ الۡمُسَحَّرِيۡنَۙ ۞

ترجمہ:

انہوں نے کہا تم صرف ان لوگوں میں سے ہو جن پر جادو کیا گیا ہے

اصحاب الایکہ کا اپنے انکار پر اصرار اور ان پر عذاب کا نزول 

اس کے بعد فرمایا : انہوں نے کہا تم صرف ان لوگوں میں سے ہو جن پر جادو کیا گیا ہے۔ (الشعرائ : ١٨٥)

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 185