’’الفردہ فی شرح البُردہ‘‘ انڈروائڈ ایپ کا اجرا

قصیدۂ بردہ شریف کی عربی شرح ’’الفردہ فی شرح البُردہ” کا موبائل ایپلیکیشن تیار کیا گیا ہے…. یہ شرح حضور تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ نے بزبانِ عربی تحریر کی…. اِس ایپ کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلِک کریں

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.noorisys.alfarda

    حضور تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ نے قصیدۂ بردہ شریف کی جامع و مبسوط، علمی و ادبی شرح ’’الفردہ فی شرح البُردہ‘‘ کے نام سے تحریر کی۔ عربی میں قصیدہ بردہ کی یہ شرح بڑی مقبول ہوئی۔ رسول گرامی وقارﷺ کی بارگاہِ اقدس میں عشاق قصیدۂ بردہ شریف کے وِرد سے نذرانۂ محبت پیش کرتے ہیں۔ عاشقانِ مصطفیٰ کے لیے یہ ایپ بڑا مفید و نافع ہے۔

*نوری مشن، مالیگاؤں