غیبت سے بچنے کا نسخہ
sulemansubhani نے Monday، 22 June 2020 کو شائع کیا.
151۔ غیبت سے بچنے کا نسخہ
وظیفہ:
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ وَصَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ
فضیلت: شیخ عبد الحق محدّث دہلوی علیہ الرحمہ جذب القلوب میں نقل کرتے ہیں کہ حضور ا فرماتے ہیں کہ جب کسی مجلس میں (یعنی لوگوں میں) بیٹھو اور یہ دعا پڑھ لو تو اللہ تعالیٰ تم پر ایک فرشتہ مقرّر فرمادے گا جو تم کو غیبت سے باز رکھے گا اور جب مجلس سے اُٹھو تو یہی دعا پڑھ لو تو اللہ تعالیٰ لوگوں کو تمہاری غیبت سے باز رکھے گا۔
ٹیگز:-