فَاِنۡ عَصَوۡكَ فَقُلۡ اِنِّىۡ بَرِىۡٓءٌ مِّمَّا تَعۡمَلُوۡنَۚ ۞- سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 216
sulemansubhani نے Monday، 22 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَاِنۡ عَصَوۡكَ فَقُلۡ اِنِّىۡ بَرِىۡٓءٌ مِّمَّا تَعۡمَلُوۡنَۚ ۞
ترجمہ:
پھر بھی اگر وہ آپ کی نافرمانی کریں تو آپ کہئے میں تمہارے کاموں سے بیزار ہوں
تفسیر:
پھر بھی اگر وہ آپ کی نافرمانی کریں تو آپ کہئے کہ میں تمہارے کاموں سے بیزار ہوں۔ (الشعرائ : ٢١٦)
یہ آیت اس وقت نازل ہوئی جب آپ کے بعض اقارب نے آپ کی مخالفت اور عداوت کا دروازہ کھول دیا اور آپ پر طعن وتشنیع کی زبان دراز کردی اور آپ کی اطاعت اور اتباع کرنے سے انکار کردیا ‘ پھر فرمایا :
تبیان القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 216
ٹیگز:-
Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , تبیان القرآن , نافرمانی , سورہ الشعراء , کاموں , بیزار