فَيَاۡتِيَهُمۡ بَغۡتَةً وَّهُمۡ لَا يَشۡعُرُوۡنَۙ ۞- سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 202
sulemansubhani نے Monday، 22 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَيَاۡتِيَهُمۡ بَغۡتَةً وَّهُمۡ لَا يَشۡعُرُوۡنَۙ ۞
ترجمہ:
ان پر اچانک وہ عذاب آئے گا اور ان کو اس کا شعور بھی نہ ہوگا
اس کے بعد فرمایا : ان پر اچانک وہ عذاب آئے گا اور ان کو اس کا شعور بھی نہیں ہوگا۔ (الشعرائ : ٢٠٢)
ان پر وہ عذاب یا دنیا میں اچانک آئے گا یعنی وہ دنیا میں اپنی رنگ رلیوں اور کفر و شرک میں مگن ہوں گے اور اسی حالت میں اچانک ان پر وہ عذاب آجائے گا یا آخرت میں بغیر کسی تیاری کے اچانک ان پر عذاب آجائے گا۔
القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 202
ٹیگز:-
Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , عذاب , تبیان القرآن , القرآن , سورہ الشعراء , شعور