لَا يُؤۡمِنُوۡنَ بِهٖ حَتّٰى يَرَوُا الۡعَذَابَ الۡاَلِيۡمَۙ ۞- سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 201
sulemansubhani نے Monday، 22 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لَا يُؤۡمِنُوۡنَ بِهٖ حَتّٰى يَرَوُا الۡعَذَابَ الۡاَلِيۡمَۙ ۞
ترجمہ:
وہ اس وقت تک اس پر ایمان نہیں لائیں گے حتیٰ کہ وہ دردناک عذاب کو نہ دیکھ لیں
اس کے بعد فرمایا : وہ اس پر اس وقت تک ایمان نہیں لائیں گے حتیٰ کہ وہ اس درد ناک عذاب کو نہ دیکھ لیں۔ (الشعرائ : ٢٠١)
اس عذاب کو دیکھنے کے بعد وہ ایمان لانے پر مجبور ہوجائیں گے لیکن اس وقت ان کا ایمان لانا ان کو نفع نہیں دے گا۔
القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 201
ٹیگز:-
Tibyan ul Quran , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , تبیان القرآن , القرآن , سورہ الشعراء