وَتَقَلُّبَكَ فِى السّٰجِدِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 219
sulemansubhani نے Monday، 22 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَتَقَلُّبَكَ فِى السّٰجِدِيۡنَ ۞
ترجمہ:
اور سجدہ کرنے والوں میں آپ کے پلٹنے کو
تبیان القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 219