أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَمَا يَنۡۢبَغِىۡ لَهُمۡ وَمَا يَسۡتَطِيۡعُوۡنَؕ ۞

ترجمہ:

اور نہ وہ اس کے لائق ہیں اور نہ وہ اس کی طاقت رکھتے ہیں

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 26 الشعراء آیت نمبر 211