اَئِنَّكُمۡ لَـتَاۡتُوۡنَ الرِّجَالَ شَهۡوَةً مِّنۡ دُوۡنِ النِّسَآءِؕ بَلۡ اَنۡـتُمۡ قَوۡمٌ تَجۡهَلُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 55
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَئِنَّكُمۡ لَـتَاۡتُوۡنَ الرِّجَالَ شَهۡوَةً مِّنۡ دُوۡنِ النِّسَآءِؕ بَلۡ اَنۡـتُمۡ قَوۡمٌ تَجۡهَلُوۡنَ ۞
ترجمہ:
کیا تم نفسانی خواہش پوری کرنے کے لیے ضرور عورتوں کو چھوڑ کر مردوں کے پاس جاتے ہو بلکہ تم جاہل لوگ ہو
النمل : ٥٥ میں فرمایا : سو ان کی قوم کا صرف یہ جواب تھا : انہوں نے کہا آل لوط کو شہر بدر کردو ‘ یہ بہت پاکباز بن رہے ہیں ! بہت پاکباز بن رہے ہیں کا معنی یہ ہے کہ ان کو منع کرنے والے ‘ مردوں سے ہم جنس پرستی سے احتراز کر رہے ہیں ‘ گویا انہوں نے نیک لوگوں کی اس بات پر مذمت کی۔
القرآن – سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 55
ٹیگز:-
جاہل , سورہ النمل , خواہش , لوگ , مردوں , Tibyan ul Quran , نفسانی , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran , تبیان القرآن , القرآن , عورتوں
[…] تفسیر […]