أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوۡمِهٖۤ اِلَّاۤ اَنۡ قَالُـوۡۤا اَخۡرِجُوۡۤا اٰلَ لُوۡطٍ مِّنۡ قَرۡيَتِكُمۡ‌ۚ اِنَّهُمۡ اُنَاسٌ يَّتَطَهَّرُوۡنَ ۞

ترجمہ:

سو ان کی قوم کا صرف یہ جواب تھا : انہوں نے کہا آل لوط کو شہر بدر کردو ‘ یہ لوگ بہت پاک باز بن رہے ہیں

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 56