قَالَتۡ اِنَّ الۡمُلُوۡكَ اِذَا دَخَلُوۡا قَرۡيَةً اَفۡسَدُوۡهَا وَجَعَلُوۡۤا اَعِزَّةَ اَهۡلِهَاۤ اَذِلَّةًۚ وَكَذٰلِكَ يَفۡعَلُوۡنَ ۞- سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 34
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالَتۡ اِنَّ الۡمُلُوۡكَ اِذَا دَخَلُوۡا قَرۡيَةً اَفۡسَدُوۡهَا وَجَعَلُوۡۤا اَعِزَّةَ اَهۡلِهَاۤ اَذِلَّةًۚ وَكَذٰلِكَ يَفۡعَلُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اس نے کہا بادشاہ جب کسی شہر میں داخل ہوتے ہیں تو اس کو اجاڑ دیتے ہیں اور اس کے معززین کو روسا کردیتے ہیں اور وہ (بھی) ایسا ہی کریں گے
بلقیس نے کہا جب بادشاہ کسی ملک پر حملہ کرتے ہیں تو اس کو تباہ اور برباد کردیتے ہیں اور اس شہر کے حاکموں کو اپنا قیدی بنا لیتے ہیں یا ان کو قتل کردیتے ہیں۔
القرآن – سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 34
ٹیگز:-
تبیان القرآن , القرآن , شہر , قتل , بادشاہ , سورہ النمل , قیدی , اجاڑ , Tibyan ul Quran , معززین , Allama Ghulam Rasool Saeedi , Quran