قَالُوۡا نَحۡنُ اُولُوۡا قُوَّةٍ وَّاُولُوۡا بَاۡسٍ شَدِيۡدٍ وَّالۡاَمۡرُ اِلَيۡكِ فَانْظُرِىۡ مَاذَا تَاۡمُرِيۡنَ ۞- سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 33
sulemansubhani نے Wednesday، 24 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَالُوۡا نَحۡنُ اُولُوۡا قُوَّةٍ وَّاُولُوۡا بَاۡسٍ شَدِيۡدٍ وَّالۡاَمۡرُ اِلَيۡكِ فَانْظُرِىۡ مَاذَا تَاۡمُرِيۡنَ ۞
ترجمہ:
انہوں نے کہا ہم بہت طاقت والے اور سخت جنگ جو ہیں اور فیصلہ کرنے کا آپ کو اختیار ہے آپ سوچ کر بتایئے آپ کیا حکم دیتی ہیں
بلقیس کے سرداروں کا مشورہ یہ تھا کہ اگر حضرت سلیمان نے ہم پر حملہ کیا تو ہم ان کا مقابلہ کریں گے ہم آسانی سے شکست کھانے والے نہیں ہیں اور اپنی رائے پیش کر کے انہوں نے فیصلہ کا اختیار بلقیس کو دے دیا۔
القرآن – سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 33
ٹیگز:-
فیصلہ , سورہ النمل , شکست , Tibyan ul Quran , اختیار , Allama Ghulam Rasool Saeedi , سخت , Quran , حملہ , تبیان القرآن , بلقیس , القرآن , جنگ جو , حضرت سلیمان , طاقت , حکم