بَلِ ادّٰرَكَ عِلۡمُهُمۡ فِى الۡاٰخِرَةِ ۚ بَلۡ هُمۡ فِىۡ شَكٍّ مِّنۡهَاۖ بَلۡ هُمۡ مِّنۡهَا عَمُوۡنَ۞- سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 66
sulemansubhani نے Thursday، 25 June 2020 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
بَلِ ادّٰرَكَ عِلۡمُهُمۡ فِى الۡاٰخِرَةِ ۚ بَلۡ هُمۡ فِىۡ شَكٍّ مِّنۡهَاۖ بَلۡ هُمۡ مِّنۡهَا عَمُوۡنَ۞
ترجمہ:
کیا ان کو آخرت کا پورا علم حاصل ہوگیا ؟ (نہیں) بلکہ وہ اس کے متعلق شک میں ہیں بلکہ وہ آخرت کے متعلق اندھے (بالکل جاہل) ہیں
القرآن – سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 66