أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

قُلۡ سِيۡرُوۡا فِى الۡاَرۡضِ فَانْظُرُوۡا كَيۡفَ كَانَ عَاقِبَةُ الۡمُجۡرِمِيۡنَ ۞

ترجمہ:

آپ کہیے کہ تم زمین میں سفر کرو پھر دیکھو کہ مجرموں کا کیسا انجام ہوا

ان مکذبین سے ہے کہ جو لوگ اللہ کے عذاب کا انکار کرتے تھے ان کے شہروں اور بستیوں میں سفر کر کیدیکھو ‘ شام ‘ حجاز ‘ اور یمن کے علاقوں کو دیکھو ‘ عاد اور ثمود کے شہروں کو دیکھو ‘ ان کی الٹی ہوئی بستیوں کو دیکھو۔

القرآن – سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 69