أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

لَـقَدۡ وُعِدۡنَا هٰذَا نَحۡنُ وَاٰبَآؤُنَا مِنۡ قَبۡلُۙ اِنۡ هٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِيۡرُ الۡاَوَّلِيۡنَ‏ ۞

ترجمہ:

بیشک اس سے پہلے بھی ہم سے اور ہمارے باپ دادد سے یہ وعدہ کیا گیا تھا یہ صرف پہلے لوگوں کی کہانیاں ہیں

اساطیر ‘ اسطور کی جمع ہے ‘ اس کا معنی ہے لکھی ہوئی چند سطریں ‘ اور اس سے مراد ہے من گھڑت اور جھوٹی باتیں۔ (المفردات ج ١ ص ٣٠٦)

القرآن – سورۃ نمبر 27 النمل آیت نمبر 68